اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے پاس ہارس ٹریڈنگ اور کرپشن ختم کرنے کا موقع ہے۔ منحرف اراکین کو سزا دینا غداروں کو سزا دینے کے مترادف ہے۔
وفاقی وزیرفواد چودھری کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63اے کے تحت ریفرنس سپریم کورٹ کو موقع دے رہا ہےکہ ملک میں جاری ہارس ٹریڈنگ، موقع پرستی اور کرپشن ہمیشہ کیلئے ختم ہو سکیں۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے اپنی جماعت نہیں ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔
انکا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کو سزا دینا اسی طرح اہم ہے جیسے ملک کے غداروں کو دی جاتی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…