32ہزارروپے کی چپس۔۔۔تاریخ کے مہنگے ترین ترین فرنچ فرائز کہاں اورکیسے بنتے ہیں ؟جان کرآپ بھی حیرت میں پڑ جائیں گے
امریکی برانڈ چپربیک کے آلوسے تیارکیے جاتے ہیں . ان فرنچ فرائز کوبنانے کےلیے آلوکوسب سےپہلے سرکے اورشیمپئن میں ابالاجاتاہے . جس کے بعد اسے بطخ سے مماثلت رکھنے والے پرندے (گوز) کے فیٹ(چربی)میں دوبارہ فرائی کیاجاتاہے تاکہ یہ باہرسے کرسپی ہونے کے ساتھ ساتھ اندر سے بھی پک جائیں . بعد ازاں ان فرنچ فرائز پرکھانے کے قابل سونے کے ذرات اورمشروم کی ایک قسم ٹرفل سے تیارکیے جانے والے نمک اورتیل کے ساتھ کرسٹل کی پلیٹ میں سروکیاجاتاہے . ان فرنچ فرائز کی ایک پلیٹ کی قیمت 200ڈالررکھی گئی ہے اورپاکستانی روپوں میں یہ رقم 32ہزار سے زائدبنتی ہے . . .