(قدرت روزنامہ)بچے ہوں یابڑے چپس کانام سنتے ہی سب کے منہ میں پانی آجاتاہے اورلوگ اسے کیچپ اورسوسز کے ساتھ کھاکرلطف اندوزہوتے ہیں ۔دنیاکی سب سے مہنگی فرائز سرینڈیپٹی تھری نامی ایک ریسٹورنٹ میں فراہم کی جاتی ہیں جوکہ امریکہ کے شہرنیویارک میں واقع ہے۔امریکی برانڈ چپربیک کے آلوسے تیارکیے جاتے ہیں ۔ان فرنچ فرائز کوبنانے کےلیے آلوکوسب سےپہلے سرکے اورشیمپئن میں ابالاجاتاہے۔جس کے بعد اسے بطخ سے مماثلت رکھنے والے پرندے (گوز) کے فیٹ(چربی)میں
دوبارہ فرائی کیاجاتاہے تاکہ یہ باہرسے کرسپی ہونے کے ساتھ ساتھ اندر سے بھی پک جائیں ۔بعد ازاں ان فرنچ فرائز پرکھانے کے قابل سونے کے ذرات اورمشروم کی ایک قسم ٹرفل سے تیارکیے جانے والے نمک اورتیل کے ساتھ کرسٹل کی پلیٹ میں سروکیاجاتاہے۔ان فرنچ فرائز کی ایک پلیٹ کی قیمت 200ڈالررکھی گئی ہے اورپاکستانی روپوں میں یہ رقم 32ہزار سے زائدبنتی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…
لندن(قدرت روزنامہ ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں ایک اوور گراؤنڈ اسٹیشن…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی…