حمزہ شہباز کالانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو اپنے ہمراہ پانچ پانچ سو افراد لانے کا ہدف ،آئندہ پارٹی ٹکٹ کارکردگی پرمشروط کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے لانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو اپنے ہمراہ پانچ پانچ سو افراد لانے کا ہدف دے دیا اور آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کارکردگی پرمشروط کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کے زیر صدارت مختلف (ن) لیگ کے ونگز کے اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے ، حمزہ شہباز نے لانگ مارچ میں زیادہ سے زیادہ افراد لانے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز نے لاہور کے ایم پی ایز کو اپنے ہمراہ پانچ پانچ سو افراد لانے کا ہدف دے دیا اور بلدیاتی نمائندوں کو آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کارکردگی پرمشروط کردیے۔ذرائع نے بتایا کہ مخصوص نشستوں پر خواتین ایم پی ایز کو اپنے ساتھ 25 خواتین لانے کی ہدایت کی گئی۔

Recent Posts

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش…

3 mins ago

وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا معاملہ،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے…

9 mins ago

احتجاج کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی…

16 mins ago

لاہور میں تحریک انصاف کا احتجاج، مختلف تھانوں میں 22 مقدمات درج

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں…

18 mins ago

پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات…

32 mins ago

’علی امین مین گیٹ سے بھاگے ہیں، وہ حراست میں نہیں، ریڈ کررہےہیں اور اگر ملے تو۔ ۔ ۔‘ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور ہماری حراست میں…

38 mins ago