میری بچی مرگئی مجھ سے زیادہ بدنصیب کون ہوگا۔۔۔کروڑوں کاانجکشن لگوانے کے باوجود بھی بچی نہ بچ سکی

پونا(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست پوناسے تعلق رکھنے والی 13ماہ کی بچی کے والدکہتے ہیں کہ میری بچی مرگئی ،مجھ سے زیادہ بدنصیب کون ہوگاجو13ماہ کی بچی کوخود اپنے ہاتھوں سے دفن کرکے آیا . میری بچی کے علاج کے لیے میرے پاس جوکچھ تھاوہ میں نے وہ سب پیسہ استعمال کیالوگوں سے مددمانگی حکومت اورمشہورلوگوں سے 16کروڑ روپے کی بھیک مانگی اس کے باوجود میری بچی نہ بچ سکی کوئی مجھے بتائے کروڑوں روپے عیاشی پرلٹائے جاتےہیں کیاغریب کی مددنہیں کرسکتے تھے؟اگربچی کوزولگنسما کاانجیکشن پہلے لگ جاتاتوشایدمیری گڑیاآج میرے ساتھ ہوتی .

13ماہ کی بچی ویدیکاسورابھاشنڈے ایس ایم اے ٹائپ ون ایک جینیاتی بیماری میں مبتلاء تھی جوسومیں سے تین لوگوں میں پائی جاتی ہے اگربروقت علاج ہوجائے توبچنےکے کسی حد تک امکانات ہوتے ہیں . . .

متعلقہ خبریں