میری بچی مرگئی مجھ سے زیادہ بدنصیب کون ہوگا۔۔۔کروڑوں کاانجکشن لگوانے کے باوجود بھی بچی نہ بچ سکی

پونا(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست پوناسے تعلق رکھنے والی 13ماہ کی بچی کے والدکہتے ہیں کہ میری بچی مرگئی ،مجھ سے زیادہ بدنصیب کون ہوگاجو13ماہ کی بچی کوخود اپنے ہاتھوں سے دفن کرکے آیا۔میری بچی کے علاج کے لیے میرے پاس جوکچھ تھاوہ میں نے وہ سب پیسہ استعمال کیالوگوں سے مددمانگی حکومت اورمشہورلوگوں سے 16کروڑ روپے کی بھیک مانگی اس کے باوجود میری بچی نہ بچ سکی کوئی مجھے بتائے کروڑوں روپے عیاشی پرلٹائے جاتےہیں کیاغریب کی مددنہیں کرسکتے تھے؟اگربچی
کوزولگنسما کاانجیکشن پہلے لگ جاتاتوشایدمیری گڑیاآج میرے ساتھ ہوتی۔13ماہ کی بچی ویدیکاسورابھاشنڈے ایس ایم اے ٹائپ ون ایک جینیاتی بیماری میں مبتلاء تھی جوسومیں سے تین لوگوں میں پائی جاتی ہے اگربروقت علاج ہوجائے توبچنےکے کسی حد تک امکانات ہوتے ہیں۔

Recent Posts

لندن دھمکی واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے، خواجہ آصف

لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…

4 mins ago

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…

7 mins ago

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

  اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…

12 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج: بتا نہیں سکتا لیکن ہماری حکمت عملی سخت ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…

13 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…

19 mins ago

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ فعال، قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…

20 mins ago