میرابیٹامیری زندگی ہے۔۔۔اداکارہ مو مل خالد کی فیملی میں کون کون ہے ؟ جانیں ان کے بارے میں چند دلچسپ سچ جوپہلے آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے
اداکارہ انگلینڈ میں پیداہوئیں ان کے والد کانام خالد چانڈیو ہے جوسپارکو میں نوکری کرتے ہیں . 2015میں مومل اوران کی دوست کے ساتھ کارحادثہ پیش آیاجس میں ان کی قریبی سہیلی جان کی بازی ہارگئی تھیں اورمومل زندہ بچ گئیں ،اس کے بعد مومل نے اداکاری کی دنیامیں قدم ر کھا . مومل کے شوہرکانام عثمان پٹیل ہے جن کاتعلق شوبز انڈسٹری سے ہے انہوں نے نظربد،بھروسہ اورسایہ جیسے ڈراموں میں کام کیا . ان کی فیملی میں ان کے شوہرعثمان ،ان کے والد خالد،ان کی والدہ نزہت خالد،انکی ساس ان کابھائی اورایک چھوٹاسابیٹاشامل ہیں . . .