پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے حوالے سے قراردادصوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے ۔ن لیگ کے رکن اختیارولی کی جانب سے جمع کردہ قراردادمیں کہاگیاہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انساف کے درجنوں اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ان کے پالیسیوں پر عدم اعتمادکااظہارکرتے ہوئے اپوزیشن کے عدم اعتماد تحریک میں ساتھ دینے کااعلان کردیاہے جس سے وزیراعظم قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں لہذایہ اسمبلی وزیراعظم سے فوری
طور پر مستعفیٰ ہونے کامطالبہ کرتی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…