مہنگائی کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو سکول چھڑوا کر بہتر روزگار ، ہنر مند بنانے پر توجہ مرکوز کرنے لگے

ساہیوآل/سرگودہا(قدرت روزنامہ)بیروزگاری، اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو اسکول چھڑوا کر بہتر روزگار اور ہنر مند بنانے پر توجہ مرکوز کرنے لگے، ذرایع کے مطابق ساہیوال،سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں 20 سے 30 فیصد بچوں کو بیروزگاری اور بڑھتی ہوی مہنگاء کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو سکول چھڑوا کر بہتر روزگار اور ہنر مند بنانے پر توجہ دینے لگے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہر والدین کی خواہیش ہوتی ہے کہ ان کے بچے پڑھ، لکھ کر افسر بنیں، سرکاری نوکریاں ملیں، اگر ہمارے بچے پڑھ، لکھ کر بھی

نوکریوں کے پیچھے دھکے کھانے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ انھیں بہتر روزگار کیلے ہنر مند بناہیںـ

. .

متعلقہ خبریں