اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے معروف بزنس مین اور میئر ڈاکٹر ولی ولسن نے تیل کی بڑھتی قیمت کے باعث عوام کیلئے دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول عوام میں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے جو پاکستان روپوں کے مطابق 17کروڑ روپے کے لاگ بھگ بنتے ہیں ۔نجی ٹی وی مطابق اس سے قبل بھی وہ شکاگو میں دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول عوام میں مفت تقسیم کر چکے ہیں جس کے اعلان کے بعد مخصوص پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں دیکھی گئی تھیں۔ منصوبے کے تحت شہر بھر کے 50 پمپوں پر فی شخص 50 ڈالر تک
کا پیٹرول حاصل کرسکے گا۔
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…