پشاور(قدرت روزنامہ) ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں موجود دونوں پائلٹس شہید ہوگئے، تربیتی طیارہ معمول کی ٹریننگ مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا۔
ترجمان پی اے ایف کے مطابق پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ تربیتی طیارہ معمول کی ٹریننگ مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا۔ طیارے میں سوار دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔ زمین پر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان پی اے ایف کا کہنا ہے کہ ایئرہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی تحقیقات کیلئے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…