آرمی چیف سے کرغزستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے وزیر خارجہ رسلان کازقبوف نے جی ایچ کیو کا منگل کو دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ممالک کی افواج کے مابین تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقائی سلامتی کی صورت حال اور باہمی دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی ۔

اس کے علاوہ دونوں شخصیات نے علاقے میں امن و استحکام کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم دہرایا ۔ آرمی چیف نے او آئی سی کے انعقاد کو تاریخی پیشرفت قرار دیتے ہوئے علاقے میں امن و استحکام درپیش ابھرتے ہوئے چیلنجزاور افغانستان سے متعلق اپنا نقطہ نظر پیش کیا ۔ ککرغزستان کے وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام اور قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ۔ ۔

Recent Posts

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

6 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

32 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago