لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے زیراستعمال ہیلی کاپٹر کی انشورنس کا چیک بائونس ہوگیا ۔ بتایاگیاہے کہ ہیلی کاپٹر کی انشورنس کے لئے ایم ایس نیشنل انشورنس کمپنی کو2کروڑ 67لاکھ روپے کا چیک دیاگیا تھا تاہم چیک بائونس ہونے پرکمپنی نے چیک واپس بھیج دیا ۔ گزشتہ مالی سال میں2کروڑ 67لاکھ 87ہزار کا دیاگیا جوکلیئر نہیںہوا ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیک مالی سال کے اختتام پر دیا گیا تھااور دن کم ہونے کی وجہ سے چیک کیش نہیں ہو سکا اور مطلوبہ رقم لیپس کر گئی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے کمپنی کو بقایات جات
کی ادائیگی کیلئے مراسلہ ارسال کردیاگیا۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…