یوم پاکستان کی تقریب کے اختتام پر آرمی چیف واپس جانے لگے تو شہریوں نے گھیر لیا ، پھر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیا کیا ؟ شاندار اقدام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں آج یوم پاکستان کے موقع پر پروقار پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں جے 10 سی طیاروں نے سلامی دی اور تقریب کا آغاز ہوا، صدر مملکت عارف علوی نے پریڈ کا معائنہ کیا جس کے بعد مسلح افواج کے دستے سلامی دیتے ہوئے چبوترے کے سامنے سے گزرے، تقریب میں او آئی سی میں شریک تمام مہمانوں نے شرکت کی اور پاکستان کے مضبوط دفاع کا مظاہرہ دیکھا ۔

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کی پریڈ کے اختتام کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ واپس جانے کیلئے سلامی کے چبوتر ے سے نیچے اترے تو تقریب کے شرکاءنے انہیں گھیر لیا اور ملاقات کرنے کی کوشش کی ، آرمی چیف کا چہرہ مسرت سے بھر گیا اور وہ عوامی ہو گئے، انہوں نے شہریوں سے مصافحہ کرنا شروع کیا ، اتنی دیر میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیکیورٹی کی مامور پاک فوج کے جوانوں نے پاک فوج کے سربراہ کی سیکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے گھیرا بنانے کی کوشش کی جس پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں پیچھے ہٹنے کا حکم دیا اور شہریوں میں گھل مل گئے ۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

9 mins ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

14 mins ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

25 mins ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

28 mins ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

37 mins ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

1 hour ago