(قدرت روزنامہ)یوم پاکستان کی پریڈ کے اختتام پر آرمی چیف وزیراعظم عمران خان کو پورے پروٹوکول کے ہمراہ گاڑی تک لے کر گئے . اس موقع وزیراعظم عمران اور آرمی چیف پریڈ کے مختلف حصوں پر گفتگو کرتے رہے .
ایک موقع پر آرمی چیف نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کسی بات کا جواب دیا .
. .