اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں تقریباً دو سال بعد پہلا روز ہے جس میں عالمی وبا کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 34 ہزار 476 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 443کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی شرح 1.28 فیصد رہی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 30 ہزار 333 ہو چکی ہے جبکہ
15 لاکھ 22 ہزار 862 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…