برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو ریٹ مقرر کر دیا گیا . برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 132 روپے جبکہ پرچون ریٹ 140 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے . دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 153 روپے فی درجن برقرار ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی 4 ہزار740 روپے کی ہوگئی . . .
(قدرت روزنامہ) برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو اضافہ،برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو کا ہوگیاہے .
تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں