کچن کیسےچلےگا؟شہری پریشان ۔۔ برائلر مرغی مزید 9 روپے مہنگی ہوگئی

(قدرت روزنامہ) برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو اضافہ،برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو کا ہوگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو ریٹ مقرر کر دیا گیا۔ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 132 روپے جبکہ پرچون ریٹ 140 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 153 روپے فی درجن برقرار ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی 4 ہزار740 روپے کی ہوگئی۔

Recent Posts

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

1 min ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

17 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

32 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

1 hour ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago

مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

2 hours ago