بولنگ کوچ شان ٹیٹ بھی نسیم شاہ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بولنگ کوچ شان ٹیٹ بھی نسیم شاہ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں شان ٹیٹ نے کہا کہ رفتار کے ساتھ سوئنگ دنیا کے ہر بلے باز کو پریشان کر سکتی ہے۔انہوں نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ غیر معمولی صلاحیت کے حامل بولر ہیں۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔لاہور ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ کے اختتام کے بعد آن لائن پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا تھا کہ نسیم شاہ اچھی بولنگ کر رہے ہیں، وہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم کے بیٹر کیمرون گرین نے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی گیند بازی کی تعریف کی تھی۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

6 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

6 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

6 hours ago