بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی نے اپنی ناک کاٹ لی؛ ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کےمعروف اداکار سیف علی خان اور نمرتا سنگھ کی صاحبزادی سارہ علی خان نے اپنی ناک کٹوا لی، اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ سوری اماں, ابا ,لگی ناک کاٹ دی میں نے‘۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان جو کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب کے نام سے جانے جانے والے اداکار سیف علی خان کی بیٹی ہے ادکارہ نے اپنی ناک کاٹ لی، ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارہ علی خان نے اپنی زخمی ناک کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ سوری اماں, ابا ,لگی ناک کاٹ دی میں نے‘۔

ویڈیو میں سارہ علی خان خود کو ہی مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں ناک ناک؟ میری ناک آؤٹ اور اس دوران وہ اپنی زخمی ناک سے پٹی ہٹا دیتی ہیں،ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیاصارفین اس ہونے والواقعہ کی وجہ جانے کے لئے بے چین ہیں،سوشل میڈیا پر سارہ علی خان کے مداح ان سے پوچھ رہے ہیں کہ ان کی ناک کیسی زخمی ہوئی؟ مداحوں نے انسٹاگرام پر ان کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

Recent Posts

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…

7 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

35 mins ago

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

1 hour ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

1 hour ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

1 hour ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

2 hours ago