پی سی بی نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی

(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے عمر اکمل کو کلب  کرکٹ کھیلنے  کی اجازت دے دی ۔

ذرائع کے مطابق پابندی کے شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز عمر اکمل کو ایک بار پھر کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے، انہیں کرکٹ کھیلنے کی اجازت ان کے ری ہیب پروگرام کی ایک کڑی ہے ، پچھلے ماہ سےشروع ہونے والے ری ہیب پروگرام میں اب تک عمر  اکمل نے ندامت کے اظہار کے علاوہ اینٹی کرپشن لیکچر  میں بھی شرکت  کی ہے، جب کہ پی سی بی سیکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے سوالات کےجوابات  بھی دیئے ہیں۔

عمر اکمل کا ری ہیب پروگرام اگلے ماہ تک مکمل ہوجائے گا، جس کے بعد عمر اس سال ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوں گے۔

Recent Posts

سیالکوٹ: شادی پر دولہا کے بھائی اور دوستوں نے ملکی و غیر ملکی نوٹوں، موبائل کی برسات کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیالکوٹ میں شادی پر دولہا کے بھائی اور دوستوں نے ملکی و…

1 min ago

اس سال کتنے خوش نصیبوں کو حج کی سعادت حاصل ہوئی؟ سعودیہ نے اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں حج سیزن میں کتنے مسلمانوں کو حج کی سعادت نصیب ہوئی،…

13 mins ago

بھارت: عالمی شہرت یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلانے کی منظوری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسئلہ کشمیر سے متعلق 14 سال قبل تقریر کرنے پر دہلی…

26 mins ago

گورنر سندھ کامران ٹیسوری 100 اونٹ، 100 بکرے اور 10 بیل کتنے میں خریدے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے لیے 100 اونٹ، 10 بیل…

32 mins ago

پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں موجود داؤدی بوہرہ اسماعیلی مسلمان…

38 mins ago

عازمین حج کی مزدلفہ میں شب بسری کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عازمینِ حج عرفات سے وقوفِ عرفہ کے بعد منیٰ منتقل ہونے…

51 mins ago