یوم ِ پاکستان کے موقع پر چیئرمین پی سی بی نے شائقین میں قومی پرچم تقسیم کیے

ّ(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے یوم پاکستان کے موقع پر لاہور کے وزافی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور آسٹریلا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے رتیسرے روز شائقین میں قومی پرچم تقسیم کیے۔

تفصیلات کے مطابق تیسرے روز کھیل سے قبل یوم پاکستان کی مناسبت سے قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔

پاکستان کرکٹ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چیئرمین پی سی بی شائقین میں قومی پر چم تقسیم کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ لاہور میں جاری ہے جس کے تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان ٹیم  268 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

تیسرے روز کے  اختتام سے قبل آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگ کا آغاز کیا اور 11 رنز بنا لیے ہیں۔

Recent Posts

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

22 mins ago

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

36 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

54 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

1 hour ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

1 hour ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

1 hour ago