مسلم لیگ ن کے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل

ّ(قدرت روزنامہ)مسلم ليگ ن نے مہنگائی مکاو مارچ کو محدود کرنے کا فيصلہ کر ليا۔ متوالے 24 مارچ کے بجائے 28 مارچ کو اسلام آباد کيلئے روانہ ہوں گے۔
ليگی ذرائع کے مطابق اپوزيشن نے مہنگائی مکاؤ مارچ کا پلان تبديل کر ديا۔ ن ليگ کا مارچ 24 کے بجائے 26 مارچ کو اسلام آباد روانہ ہو گا۔ نئے فيصلے کے بعد لانگ مارچ 28 مارچ کو راولپنڈی پہنچے گا۔
نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کی قیادت کریں گی، پروگرام کی حتمی تبديلی کا فیصلہ آج ہی کيے جانے کا امکان ہے۔
سماء سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ مہنگائی مارچ کی تاریخ کو تبدیل کردیا۔ طبیعت بہتر ہے، حمزہ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کروں گی۔
واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو پریڈگراؤنڈ میں 27 مارچ کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون میں جلسوں کی اجازت دینےحکومت اور اپوزیشن کومنع کردیا تھا۔ حکام نے حکومت کو پریڈ گراؤنڈ اور اپوزیشن کو ایچ 9 میں جلسہ کرنےکا آپشن دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ ریڈ زون میں زیادہ لوگوں کے آنے سے سیکیورٹی مسائل درپیش ہونگے، دونوں فریقین کا ایک ہی جگہ جلسہ کرنے سے تصادم کا بھی خدشہ ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

6 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

6 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

6 hours ago