آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پولیس کے شہداء کا ملک کے امن و استحکام میں بڑا کردار ہے . واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے . دفاتر اور تھانوں میں قران خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یومِ شہدائے پولیس پر پولیس کے شہداء کو سلام پیش کیا ہے .
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بےمثال قربانیاں دیں .
متعلقہ خبریں