نیند سے بیدار ہونے کا درست ترین الارم ۔۔۔تحقیق میں حیران کن انکشاف

اسلام آبادّ(قدرت روزنامہ)نیند سے بیدار ہونے کے لیے درست ترین الارم کے حوالے سے سائنس دانوں
کا کہنا ہے کہ بعض اقسام کی فریکوئینسی اور فی منٹ بیٹ والے الارم دماغ کے بیداری والے حصے کو زیادہ سرگرم کرسکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق مائیکل جیکسن کا گانا ”اے بی سی“ دماغ کے بیداری حصے کو زیادہ سرگرم کرنے کی بہترین مثال ہے۔ اس گانے میں فریکوئنسی 500 ہرٹز اور بیٹس کی تعداد 100 تک ہےجو ایک ایسی دھن تیار کرتے ہیں جو دماغ کی بیداری کے حصے کو سرگرم کرتے ہیں۔آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں صوتیات کے ماہر ڈاکٹر اسٹوارٹ مک فرلین اور ان کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ فون پر الارم کا انتخاب کرنے کے لیے صرف دھن نہیں بلکہ اس میں دیگر چیزوں کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے۔بیدار ہونے کا انداز پورے دن ہمارے بدن پر اثر انداز ہوسکتا ہے، اس لیے الارم ایسا ہونا چاہیے جو ایک سوئچ کی طرح کام کر کے ہمیں مکمل طور پر بیدار کر سکے۔ درست الارم کی فریکوئنسی دماغ کے درست حصے کو بیدار کرتی ہے۔جاگنے کے لیے ضروری ہے کہ دماغ کے تمام حصوں میں خون کی روانی عین اسی طرح ہو جائے جو بیداری میں ہوتی ہے اور بعض فریکوئنسی کی آوازیں اس میں مدد دے سکتی ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

10 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

10 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

10 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

10 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

10 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

10 hours ago