عثمان بُزدار اور جنرل فیض سے متعلق کسی فیصلے بارے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا ایسا ردعمل کہ صحافی بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے

 

اسلام آباد ّ(قدرت روزنامہ) یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے
سپریم کورٹ کے عدالتی رپورٹرز کیساتھ ملاقات کی اور سوالات کے جوابات بھی دیئے، اس موقع پر ایک صحافی نے کہا کہ عثمان بُزدار اور جنرل فیض سے متعلق کوئی فیصلہ کریں اور ۔۔ ۔اس پر وزیراعظم نے کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے کی بجائے قہقہہ لگا دیا۔صحافی غریدہ فاروقی نے بتایا کہ اس موقع پر وزیر اعظم کاکہناتھاکہ “سیاست کیلئے فوج کو بدنام نہ کریں؛ فوج کو غلط تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے”

۔انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم کاکہناتھاکہ جب تک زندہ ہوں ان چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا۔ شہبازشریف کیساتھ بیٹھ کر کام کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آج خبر آئی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن کو بٹھا کر ڈائیلاگ کروانا چاہتی ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

10 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

10 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

10 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

10 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

10 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

10 hours ago