’کچھ عرصہ پہلے چوہدری نثار سے بات ہوئی تھی ، وہ اگر کسی جماعت کو جوائن کریں گے تو وہ تحریک انصاف ہو گی ‘ سینئر صحافی مظہر عباس کی پیش گوئی

اسلام آباد ّ(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی مظہر عباس نے بتا یا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے چوہدری نثار سے بات ہوئی تھی تو انہوں نے بتا یا تھا کہ وہ دوبارہ سیاست میں سرگرم ہورہے ہیںلیکن چوہدری نثار نے ماضی قریب میں عمران خان سے کسی ملاقات کی بات نہیں کی تھی۔

نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے بتا یا کہ چوہدری نثار نے ابھی ذہن نہیں بنا یا کہ وہ سیاست میں آزاد حیثیت سے حصہ لیں گے یا کسی جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے ۔ تجزیہ کار نے کہا کہ چوہدری نثار کے مسلم لیگ ن کے ساتھ معاملات بہت خراب ہو چکے ہیں اور وہ پیپلز پارٹی میں بھی کبھی نہیں جائیں گے لہذا اگر وہ کسی جماعت میں شمولیت اختیا رکرتے ہیں تو وہ تحریک انصاف ہی ہو سکتی ہے ۔ مظہر عباس نے کہا کہ عمران خان اعصابی جنگ کے ماہر ہیں، اگر انہیں اپنی شکست کا پتہ بھی چل گیا ہے تووہ اپنی ٹیم کو یہ تاثر نہیں دیں گے کہ وہ ہار رہے ہیں ۔

Recent Posts

جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام؛ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور…

2 mins ago

بھارت کا مشہور زمانہ ڈرامہ ’ سی آئی ڈی ‘ کیوں بند کیا گیا ؟ آخر کار وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ  )بھارت کے معروف کرائم شو ’ سی آئی ڈی ‘ کی مقبولیت…

4 mins ago

سری لنکا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

کولمبو (قدرت روزنامہ )سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ…

6 mins ago

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا نے طلاق کے بعد نئے سفر کا آغاز کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد…

9 mins ago

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

12 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

12 hours ago