لندنّ(قدرت روزنامہ) گزشتہ 20سال سے فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ دمتری سمسٹڈنامی اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس انڈسٹری میں آنے کا ایسا سبب بتایا ہے کہ سننے والے دنگ رہ گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق دمتری سمسٹڈ کا کہنا ہے کہ وہ بینکار تھا اور اس کا کیریئر بہت اچھا جا رہا تھا تاہم نائن الیون کے سانحے کی وجہ سے اس کی ملازمت ختم ہو گئی اور وہ بے روزگار ہو گیا۔ اس بے روزگاری سے تنگ آ کر اس نے فحش فلم انڈسٹری جوائن کر لی۔
یونانی نژاد برطانوی شہری دمتری کا کہنا تھا کہ ”جب میں نے فحش فلم انڈسٹری میں کیریئر کا آغاز کیا تو میرا والد مجھ سے سخت ناراض ہوا۔ وہ ہمیشہ کہتا رہا کہ میں جسم فروشی کر رہا ہوں، تاہم میری ماں کا موقف اس کے بالکل برعکس تھا۔ وہ میرے اس کام
پر بہت خوش تھیں اور مجھ پر فخر کرتی تھیں۔ میرے والد سے جب لوگ میرے اس پیشے کے بارے میں پوچھتے تو وہ کہا کرتے تھے کہ ’میرا بیٹا عارضی طور پر اس انڈسٹری میں ہے، وہ جلد واپس کارپوریٹ ورلڈ میں آ جائے گا تاہم اب مجھے 20سال اس انڈسٹری میں ہو چکے ہیں اور میں اپنے اس کیریئر سے بہت خوش ہوں۔“
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…