” میں نے ایک ووٹ عمران خان ، دوسرا جنرل قمر جاوید باوجوہ کی مدت ملازت میں توسیع کیلئے دیا “ عامر لیاقت کا واضح الفاظ میں اعلان

 

اسلام آباد ّ(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں جمع کروائی جا چکی ہے جس پر اجلاس 25 مارچ کو ہونے جارہاہے ، تحریک کے پیش نظر سیاسی پارہ ہائی ہے ، حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی اسلام آباد میں جلسوں کا اعلان کر چکے ہیں تاہم ایسی صورتحال میں عامر لیاقت بھی میدان میں آ گئے ہیں اور حیران کن پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیا قت نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”جتنی رنڈیاں ہیں ان کے بچے سن لیں (پنجابی میں بیوہ کو رنڈی کہتے ہیں)آج ملاقات کے بعد گالیاں مت دینا،میں عامرلیاقت حسین افواج پاکستان کے خلاف نہیں جاسکتا،اپنے ووٹ کے تقدس کو پامال نہیں کر سکتا، میں نے دو ووٹ دیے، ایک عمران خان، دوسرے جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے!۔“

Recent Posts

جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام؛ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور…

3 mins ago

بھارت کا مشہور زمانہ ڈرامہ ’ سی آئی ڈی ‘ کیوں بند کیا گیا ؟ آخر کار وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ  )بھارت کے معروف کرائم شو ’ سی آئی ڈی ‘ کی مقبولیت…

5 mins ago

سری لنکا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

کولمبو (قدرت روزنامہ )سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ…

8 mins ago

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا نے طلاق کے بعد نئے سفر کا آغاز کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد…

11 mins ago

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

12 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

12 hours ago