نسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف اننگز میں 4 وکٹیں حاصل کرنیوالے تیسرے ٹین ایجر پاکستانی پیسر بن گئے

لاہور ّ(قدرت روزنامہ) پاکستانی نوجوان نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف ایک اننگز میں چار یا زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان سے تعلق رکھنے والے تیسرے نوجوان پیسر بن گئے ہیں۔ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے دو کھلاڑی شاہد آفریدی اور محمد عامر تھے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے دوران نسیم نے یہ سنگ میل عبور کیا۔

نسیم شاہ نے پہلے 59 رنز پر سٹیو سمتھ کی وکٹ حاصل کی ۔ اس کے بعد نسیم نے ٹریوس ہیڈ کی وکٹ حاصل کی اور پھر کیمرون گرین کو بھی 79 کے سکور پر پویلین واپس بھیج دیا۔ نیتھن لیون پیسر کی حاصل کی ہوئی چوتھی وکٹ تھی ۔ نوجوان پیسر نے 31 اوورز میں 58 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔

Recent Posts

’میں سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہوں ‘ نوجوان لڑکی کے سوال پر ارباز خان کا دلچسپ جواب

  ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے سلمان خان سے شادی کی…

7 mins ago

سیکیورٹی خطرات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کے کیسز ملتوی کرنیکی کی درخواست

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سیکیورٹی تھریٹس کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی عمران…

10 mins ago

عرب شہری کی ملازمہ کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ عدالت نے سخت سزا سنا دی

دبئی (قدرت روزنامہ )امارات میں عرب شہری کو خاتون ملازمہ کے گال پر ہاتھ رکھنا…

17 mins ago

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری…

21 mins ago

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہو گئے ؟ پریشان کن خبر

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا…

25 mins ago

بانی پی ٹی آئی، خالدہ ضیا کی طرح رہائی چاہتے تھے لیکن وہ ناکام ہو گئے، عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی،…

28 mins ago