پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

ابوظہبی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات نے پاکستان ،بھارت ، نائیجریااوردیگرممالک سے ٹرانزٹ پروازوں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پرعائد پابندی ختم کردی ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل ک و رو ن ا کے باعث جنوبی ایشیا اورافریقہ کے بعض ممالک
کے مسافروں کی آمد پرپابندی عائدکی تھی جواب ہٹادی گئی ہے۔یواے ای کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل کے روز اپنے آفیشل ٹوئٹر پرکہاکہ جن ممالک کی پروازوں کومعطل کیاتھاوہاں سے مسافر اپنے ائیرپورٹ سے ٹرانزٹ پروازو ں کے ذریعے پانچ اگست سے متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں لیکن انہیں روانگی سے 72گھنٹے قبل کاپی سی آرٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرناہوگی۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago