(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔
وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا،غیرملکی صحافیوں نے کل آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔فواد چوہدری نے مزید لکھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بھارت تمام خودمختار صحافیوں کوکشمیر میں جانے اورانہیں حقائق رپورٹ کرنے کی اجازت دے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…