اسلام آباد, پشاور، کوہاٹ سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلہ

(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے .

. .

متعلقہ خبریں