لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان
کر دیا ،نوٹیفیکشن کے مطابق سالانہ عرس مادھولال حسین کی مناسبت سے کل لاہور میں عام تعطیل ہوگی . نوٹیفیکشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کی سطح تک ہوگا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے مراسلہ جاری کردیا .
چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا .
. .