سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے خوشی کی خبرآگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی .
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوکر قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 450 روپے ہوگئی .

10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر 112697 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1955 ڈالرز فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں