عوام کیلئے خوشخبری۔۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت کا گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم کرنے کیلئے
بڑا فیصلہ . وزارت خزانہ نے ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی .

تفصیلات کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے . حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے خوردتی تیل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی ہے . اپریل اور مئی میں ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس ریلیف فراہم کیا جائے گا . جس کے بعد رمضان المبارک کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کو کم کیا جا سکے گا .

. .

متعلقہ خبریں