لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت کا گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم کرنے کیلئے
بڑا فیصلہ ۔ وزارت خزانہ نے ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی ۔تفصیلات کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے خوردتی تیل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اپریل اور مئی میں ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔ جس کے بعد رمضان المبارک کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کو کم کیا جا سکے گا۔
ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…
فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…