اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے نمبر پورے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان سرپرائز دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر برائے پارلیمانی امور نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے۔
آج کے دن عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا ،جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا، ٹیم بڑی کمزور تھی، پارٹی ممبر واپس آئے ہیں اور مزید بھی آئیں گے، ممبران واپس آکر اپوزیشن کو سرپرائز کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ آج قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک اعماد پر کارروائی کے بغیر ملتوی کر دیا گیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے ایم این اے خیال زمان کے انتقال کے باعث پارلیمانی روایت کے مطابق فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس ایک روز کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…