خوبصورت ترین بھارتی اداکارہ نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف شو انوپما میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے
شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہب کی خاطر کیا اور انہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں معروف شو میں عوام سے ملنے والی محبت اور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور مداحوں کو باقاعدہ طور پر فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیاجب کہ ساتھ ہی اپنے فیصلے پر مداحوں سے تعاون کی امید کا بھی اظہار کیا۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہبی عقائد اور روحانی راستے پر چلنے کی خاطر کیا۔

Recent Posts

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

2 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

8 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

18 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

44 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago