قومی ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کے ہاتھوں میں مہندی لگ گئی،دلہا کون سا کھلاڑی ہے؟ جانیے تفصیل

کراچی (قدرت روزنامہ) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں . آل راؤنڈرکائنات امتیاز اگلے ہفتے وقار الدین سے شادی کے بندھن میں بندھیں گی .


شادی کے لیےکائنات کے ہاتھوں میں مہندی لگ گئی ہے اور ان کی شادی 30 مارچ کو ہوگی . قومی ٹیم نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ سے واپسی پر کائنات کی شادی میں شریک ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں