اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو اوردیگر ارکان پر چھتری پکڑ کر کھڑے رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر ارکان پر چھتری پکڑ کر کھڑے رہے۔ایک طرف سیاسی موسم گرم ہے تو دوسری طرف دھوپ کی شدت ناقابل برداشت ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف کسی سائے کی تلاش میں کبھی ہیٹ، کبھی کاغذ اور کبھی چھتری کا سہارا لیتے نظر آئے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف نے بلاول کو بھی اپنی چھتری کے نیچے آنے کی پیشکش کی لیکن بلاول نے مخصوص انداز میں شکریہ ادا کیا۔اس کے باوجود شہباز

شریف چھتری پکڑ کر کھڑے رہے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

2 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

2 hours ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

2 hours ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

2 hours ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

2 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

3 hours ago