اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہم یہ بازی جیت چکے ہیں، 27 تاریخ کو پاکستان کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کرا کر دیکھ لیں سب سامنے آجائے گا، اتحادی دیکھ لیں عوام کی رائے پر چلیں، اتحادیوں نے اگر عوام کی رائے دیکھ لی ہے تو وہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست دان کبھی ایسا فیصلہ نہیں کرے گا جو عوام کے خلاف ہو۔ سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم
کے سرپرائز کے حوالے سے بتایا کہ سرپرائز تو سرپرائز ہے، پہلے تو نہیں بتا سکتے، کارڈ کارڈ ہے جس کے بارے میں صرف عمران خان کو معلوم ہے 27 تاریخ کے جلسے میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…