حکومتی بینچز کے پاکستان زندہ باد ، عمران خان زندہ باد اور اپوزیشن کے اراکین نے کیا نعرے لگائے ؟ جانئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی بینچز کے پاکستان زندہ باد ، عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے . قومی اسمبلی کاجلاس جمعہ کو اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں قومی ترانے کے بعد حکومتی بینچز سے پاکستان زندہ باد اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے جواب میں اپوزیشن بینچز سے جمہوریت زندہ باد کے نعرے لگائے گئے

.

.

متعلقہ خبریں