اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی بینچز کے پاکستان زندہ باد ، عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔ قومی اسمبلی کاجلاس جمعہ کو اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں قومی ترانے کے بعد حکومتی بینچز سے پاکستان زندہ باد اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے جواب میں اپوزیشن بینچز سے جمہوریت زندہ باد کے نعرے لگائے گئے
ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…
فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…