اکثریت نہ ہونے کے باعث حکومت عدم اعتماد کا سامنا نہیں کرپارہی، اختر مینگل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد اپوزیشن کے ارکان کے ساتھ بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جس کے اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے حکومت اس سے راہ فرار اختیار کررہی ہے اور مختلف ہتھکنڈوں پر اتر آئی اے حکومت کے ارکان نے سندھ ہاؤس پر حملہ کیا اور پھر او آئی سی کا بہانہ بنا کر قومی اسمبلی کا اجلاس موخر کرتا رہا حکومت کے پاس اکثر یت ہوتی تو وہ ثابت کرچکی ہوتی چونکہ حکومت کے پاس اکثریت باقی نہیں رہی اسی لئے وہ تحریک عدم اعتماد کا سامنا نہیں کررہی تحریک عدم اعتماد پر میں اپوزیشن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں فوت ہونے والے اراکین کے حوالے سے ہماری روایات ہیں مگر روایات آئین سے بالاتر نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہونا چاہیے۔

Recent Posts

قائداعظم یونیورسٹی: طلبا کے 2 گروپوں میں تصادم، بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قائدِ اعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا کے 2 گرپوں میں تصادم کے…

11 mins ago

علی امین گنڈاپور نے فیصل کریم کنڈی کو ٹیلیفون کرکے کیا کہا؟ گورنر نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین…

24 mins ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے…

33 mins ago

سابق دوست موجودہ سیاسی حریف: علی امین اور فیصل کریم کنڈی کی ملاقات کیسی رہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو کالعدم قرار دیے جانے کے…

46 mins ago

ایس سی او اجلاس: اسلام آباد میں تعطیلات، او اے لیول امتحانات کے انعقاد کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر…

57 mins ago

ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ: پاکستان کی کتنی جامعات ٹاپ 500 میں شامل؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 کے ٹاپ 500 اداروں میں صرف ایک جامعہ…

1 hour ago