ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال ، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز وبند ہونے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے، ایک شخص اپنے زخمی بھائی کو لیکر ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ کے سامنے التجاءکرتا رہا مگر ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی .

.

.

متعلقہ خبریں