(قدرت روزنامہ)ترین گروپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان معاملات پوائنٹ آف نوریٹرن پر پہنچ گئے۔
ترین گروپ نے مائنس بزدار کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے 27 مارچ کو ہونے والے جلسے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ترین گروپ کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے اراکین 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے میں نہیں جائیں گے۔جلسے میں نہ جانے کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا۔گروپ اراکین نے فیصلے سے متعلق جہانگیرترین کو بھی آگاہ کردیا ہے۔
واضح رہے کہ ترین گروپ کی جانب سے بار بار عثمان بزدار کی تبدیلی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ گذشتہ روز ترجمان ترین گروپ عون چودھری نے بھی کہا تھا جب تک وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل نہیں کیا جاتا حکومت کیساتھ معنی خیز اور سنجیدہ مزاکرات نہیں ہوسکتے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…