احد رضامیر سٹیج پرآئے تو لوگوں نے” سجل ، سجل “کے نعرے لگا دیئے

(قدرت روزنامہ) احد رضا میر اور سجل علی کی مقبول ترین جوڑی کی طلاق کی خبریں آج کل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے ۔سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان طلاق پر ان کے مداحوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں ،وہ اس جوڑی کو ایک بار پھر سے اکٹھا دیکھنا چاہتے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جہاں احد رضا میر کی رواں سال دبئی ایکسپو سے لی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اسٹیج پرخطاب کیلئے پہنچتے ہیں تو لوگ ان کو دیکھتے ہی سجل سجل کے نعرے لگانے شروع کردیئے ۔اس موقع پر احد رضا میر ہنس پڑے اور خاموش ہوگئے ۔انہوں نے مداحوں کاشکریہ اداکیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز شوبز کی معروف خاتون صحافی آمنہ عیسانی نے دعویٰ کیا تھا کہ سجل اور احد کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے۔

Recent Posts

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

1 min ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

13 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

19 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

22 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago