ویڈیو؛ اداکارہ نیلم منیر نے مداحوں کو بڑی خبر سنا دی

(قدرت روزنامہ) پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیرسوشل میڈیا پر اکثرمتحرک رہتی ہیں، اداکارہ نے ایک نئی ویڈیو شیئر کرتے اپنے مداحوں اور  سوشل میڈیاصارفین کو خوشخبری سنائی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ   نیلم منیر نے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں پر اعتماد اور عمدہ اداکاری کرتے شوبز کی دنیا میں اپنا منفرد مقام بنایا، اپنےمعصومانہ رویے اور باتوں کی وجہ سےآج نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی مقبول ہیں ان کے چاہنے دنیا بھر میں موجود ہیں،ٹی ڈراموں میں اداکاری سے کافی پذیرائی ملی اور حال ہی میں ان کا مشہور ڈرامہ سیریل ’کہیں دیپ جلے‘ جس میں انہوں نے ردا کا کردار ادا کیا تھا بہت مقبول ہوا۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں، نیلم منیر نے اپنےآفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کرتے بتایا کہ میرے پاس آپ سب کے لئے ایک بڑی خبر ہے،26 مارچ کو شام 4 بجے میں آرہی ہوں ‘لکی ون مال’ کی سیلی ٹیکسٹ کلوتھنگ کی گرانڈ اوپننگ پر۔ شاندار ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ مجھ سے ملیں اور جلد ہی آپ لوگوں سے ملاقات ہوگی۔ویڈیو کو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام سٹوری میں بھی شیئر کیا۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

1 hour ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

1 hour ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

1 hour ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

2 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

3 hours ago