دفاعی انداز میں نہیں بلکہ صورتحال کے مطابق کھیلے، بابراعظم

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ وہ لاہور ٹیسٹ میچ  میں دفاعی انداز میں نہیں بلکہ صورتحال کے مطابق کھیلے۔

لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  یہ کہنا درست نہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان مائنڈ سیٹ کا فرق تھا۔ پچ دونوں ٹیموں کے لیے ایک ہی طرح کی تھی۔

بابراعظم نے مزید کہا کہ نسیم شاہ کو کھلانے کا فیصلہ پلان کا حصہ تھا پہلی اننگز کا فائدہ ہوا، ہم مثبت ذہن کے ساتھ کھیلے ہم ہدف حاصل کرنا چاہتے تھے۔

اُن کا کہنا تھا کہ دوسری اننگز میں یکے بعد دیگرے آؤٹ ہونے کے بعد صورتحال مختلف ہوئی ہے۔

حسن علی کی ناقص فارم سے متعلق بابراعظم نے کہا کہ حسن علی میچ ونر ہے، حسن پر ویسا ہی اعتماد ہے جیسے پہلے تھا، تمام کھلاڑیوں نے ماضی میں اچھی پرفارمنس رہی ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ مجھے بحیثیت کپتان سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے اور رہے گا۔

Recent Posts

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)4 اکتوبر کو ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے…

1 min ago

حکومت کا پہلے مرحلے میں 2400 میگا واٹ کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…

11 mins ago

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…

19 mins ago

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

29 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

43 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago